سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:15 Second

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔

سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %