مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:26 Second


اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس سے صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کے فیصلے کے مطابق صارفین سے جون میں اضافی ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ کے حساب سے وصولی ہوگی جبکہ جولائی اور اگست میں اضافی93، 93 پیسے فی یونٹ وصول کیے جائیں

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %