جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لی

جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے دل دل پاکستان گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔ اسلام آباد میں جاپانی سفیر واڈا مِتسوہیرو کی رہائش گاہ پر نوجوان گلوکار نے اردو اور انگریزی زبان میں کئی گانے گائے اور خوب داد سمیٹی۔کینتا شوجی کا تعلق تاریخی جاپانی شہر کیوٹو سے ہے۔

Continue Reading

عمران خان کا حق تھا کہ انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا موقع دیا جاتا

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عمران خان کا حق تھا کہ اسے ذاتی حیثیت میں آنے دیا جاتا اڈیالہ جیل یہاں سے 40منٹ کے فاصلے پر ہے سیکورٹی کی بات کی جاتی ہے تو کیا ایک اٹیمی طاقت رکھنے والی ریاست اپنے سابق وزیراعظم کو عدالت میں نہیں لاسکتی؟ . سپریم کورٹ کے باہر […]

Continue Reading

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 روپے کا اضافہ ہوا ہے […]

Continue Reading

کراچی: یونیورسٹی روڈ صفورا چوک پر نادرا نے میگا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی میں یونیورسٹی روڈ صفورا چوک پر نادرا نے میگا سینٹر کا افتتاح کردیا۔ ڈی جی نادرا احتشام شاہد نے بتایا کہ نادرا مرکز میں شہریوں کی سہولیات کے لیے 20 کاؤنٹرز قائم کیےہیں۔ ڈی جی کے مطابق میگا سینٹر 2 شفٹوں میں صبح 8 سے رات 12بجے تک کام کرے گا اور نادرا میگاسینٹر […]

Continue Reading

پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں، عمر ایوب

قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سورس بھی چیک کریں کہ یہ رقوم کیسے دبئی گئیں، یہ رقوم اسٹیٹ بینک کی اجازت سے گئی تھیں […]

Continue Reading

احسن اقبال کے مراد سعید کیخلاف ہتک عزت کیس میں پیشرفت

وفاقی وزیر احسن اقبال کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف ہتک عزت کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدالت نے مراد سعید کی مسلسل غیر حاضری اور وکیل کی عدم پیشی پر کارروائی یکطرفہ طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل جج حسینہ ثقلین نے […]

Continue Reading

سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر نے بھی اپنی جان قربان کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا […]

Continue Reading

ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے

سینیٹر فیصل واڈا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپر کلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے ،پروپیگنڈے کا ہدف ایس آئی ایف سی ، دوست ممالک اور پاکستان میں آنے والی عالمی سرمایہ کاری ہے ،کشمیر میں حالیہ منصوبہ بندی کرنے والے […]

Continue Reading

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے۔ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق 16مئی […]

Continue Reading

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا اور نا ہی یہ کہتا ہے ہم سے غلطی ہوگئی جب کہ ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ۔ سپریم کورٹ میں چیف […]

Continue Reading