حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا۔ پنجاب حکومت ہر سال 5لاکھ سولر پینل اور 5لاکھ گیس سلنڈر مفت دے۔ آٹے میں سبسڈی کی بجائے مفت آٹا دیا جائے، ہمیں سرمایہ کاری […]

Continue Reading

قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہونگے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کا آغاز قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفدکے ساتھ پاکستانی حکام کے مذاکرات کا آج آخری دن ہے، آئی ایم ایف وفد کے ارکان بغیر کسی اعلان کے آج اور […]

Continue Reading

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ […]

Continue Reading

وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال

صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ جنرل ہاؤس اجلاس کے بعد وکلا ریلی […]

Continue Reading

وفاقی مالی خود مختاری کہاں ہے؟ مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی مالی خود مختاری کہاں ہے؟ حکومت ٹیکس اور ریلیف کے بارے میں فیصلے نہیں کرسکتی تو یہ مینڈیٹ کی توہین ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت تاریخ بنانے جارہی ہے، 24 مئی کو بجٹ پیش کریں گے، نئےسال […]

Continue Reading

قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے

قائمقام صدرمملکت اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل کر کے پی آئی اے کی کمرشل فلائٹ سے ملتان کے لے روانہ ہو گئے۔ جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق قائمقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے سرکاری دورہ کے دوران مزار قائد پر […]

Continue Reading

پی آئی اے کی چین سے آنے والے پاکستانی طالب علموں کے لیے 20 فیصد رعایت کی پیشکش

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے چین سے آنے والے پاکستانی طالب علموں کے لیے 20 فیصد رعایت کی پیشکش کردی۔ ایئر لائن کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو اے پی پی کو بتایا کہ قومی ایئر لائن نے سامان کے الاؤنس میں بھی 60 کلوگرام تک اضافہ کیا ہے۔ اس وقت پی آئی […]

Continue Reading

آئی ایم ایف سے مذاکرات، گیس مزید مہنگی کرنیکی تیاریاں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت نے گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مزید مہنگی کرنےکی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کو گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کےلیے 3 پلان دیے گئے ہیں، آئی ایم ایف […]

Continue Reading

یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ پی آئی اے کی تباہی میں سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے، پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں […]

Continue Reading

صدر ابراہیم رئیسی نے مجھے تہران آنے کی دعوت دی تھی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی نے مجھے تہران آنے کی دعوت دی تھی۔ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے دورہ کیا، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے ان کا استقبال کیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایرانی صدر کا جسد خاکی کیسے شناخت کیا گیا؟ گورنر […]

Continue Reading