تونسہ: دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 7 اہلکار زخمی

تونسہ کی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر سجاد حسن خان کے مطابق واقعے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ رات تونسہ میں خیبر پختون خوا بارڈر پر واقع پولیس چیک پوسٹ جھنگی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ […]

Continue Reading

معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے […]

Continue Reading

سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ خفیہ کیبلز یا سفارتی مراسلہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قبضے میں تھا اور وہ ان کے قبضے سے غائب ہوگیا. چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں […]

Continue Reading

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع غلطی تھی، شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں، کسی کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیئے،آئین میں سیاسی جماعتوں کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے جیونیوز کے […]

Continue Reading