ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ بینک نے تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کا پاکستان سے کہنا ہے کہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور دیگر طبقات کے لیے برابر بنایا جائے، جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کی جائیں اور […]

Continue Reading

ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، ہمارے مذاکرات بانی پی ٹی آئی اور دیگراسیران کی رہائی کیلئے ہوں گے،ڈیل اور مذاکرات میں فرق ہے،ہم کسی سے بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں، عمران خان کی رہائی کیلئے ڈیل نہیں مذاکرات ہونگے۔راولپنڈی میں میڈیا […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان […]

Continue Reading

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا ایکس […]

Continue Reading

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ متوقع

اسلام آباد (ایجنسیاں)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ‘گریڈایک تا 15کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول ای او بی آئی پنشن میں15فیصد اضافہ متوقع ہے. البتہ اس بارگریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ تجویز کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حتمی فیصلے […]

Continue Reading

سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس امجد رفیق نے آٹھ صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ وقوعہ کی ایف آئی آر پانچ روزبعد درج ہوئی،متاثرہ سکول ٹیچر نے تین روز تک کسی کو وقوعہ کے […]

Continue Reading

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اظہار دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کے مطالبے پر پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،10 معروف کمپنیوں نے پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ تین مقامی ائیرلائن بھی انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ […]

Continue Reading

آج جانیوالا پاکستانی سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا: ڈاکٹر خرم خورشید

انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چین کی […]

Continue Reading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل […]

Continue Reading

وزیراعظم نے اپنا ایک اور اختیار وزیروں، مشیروں اور وزرائے مملکت کو دیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ایک اور اختیار وزیرروں، مشیروں اور وزرائے مملکت کو دے دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی ہے، تر میم کی منظوری وفاقی کابینہ سے سرکیولیشن کے […]

Continue Reading