ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہونے کے باوجود 22.32 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے تحت […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے […]

Continue Reading

آئندہ مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائےگا جس میں سے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، یو اے ای سے 3 ارب ڈالر […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر قائم کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پیش وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پیش […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے دلخراش واقعہ کی مذمت کیلئے خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ 9 […]

Continue Reading

سانحہ 9 مئی، ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

سانحہ 9 مئی کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں۔ میانوالی میں جہاز چوک میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے کہا کہ 9 مئی جیسے واقعات آئندہ ہوئے تو ملوث عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں […]

Continue Reading

لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لانج میں آگ بھڑک اٹھی جس سے ائیرپورٹ پر امیگریشن کا عمل متاثر ہوگیا جبکہ لاہور سے پہلی حج پرواز کو بھی روک دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق آگ امیگریشن کائونٹر کی سیلنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، آگ لگنے سے امیگریشن سسٹم جل گیا جبکہ عمارت کو […]

Continue Reading

قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کا استقبال کیا۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت خارجہ امور قطر […]

Continue Reading

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.12 روپےکا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کی اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔

Continue Reading

بشریٰ بی بی کی درخواست منظور، حکومت کا بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے بشریٰ بی بی کی درخواست پر چند روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی رہائش […]

Continue Reading