لاہور: شجاع آباد کے قریب سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:18 Second

لاہور میں موٹروے ایم 5 پر شجاع آباد کے قریب سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پیٹرولنگ افسران نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے کار بھگا دی۔

ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 5 پر شجاع آباد کے قریب گاڑی سے 661 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %