کرغیزستان سے مزید 180 طلبہ اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:26 Second

کرغیزستان سے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے مزید 180 طلبہ اسلام آباد پہنچ گئے۔

پرواز صبح 5 بج کر 26 منٹ پر اسلام آباد میں لینڈ ہوئی جبکہ قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز بھی طلبہ کو لے کر صبح اسلام آباد پہنچی تھے۔

پرواز پی کے 6252 پر 167 طلبہ اسلام آباد پہنچے تھے، آج دونوں پروازوں سے تقریباً 347 طلبہ بشکیک سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

مجموعمی طور پر 5 پروازوں پر اسلام آباد پہنچنے والے طلبہ کی تعداد 810 ہو گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %