جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:16 Second

جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے دل دل پاکستان گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔

اسلام آباد میں جاپانی سفیر واڈا مِتسوہیرو کی رہائش گاہ پر نوجوان گلوکار نے اردو اور انگریزی زبان میں کئی گانے گائے اور خوب داد سمیٹی۔کینتا شوجی کا تعلق تاریخی جاپانی شہر کیوٹو سے ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %