0
0
Read Time:19 Second
کراچی میں یونیورسٹی روڈ صفورا چوک پر نادرا نے میگا سینٹر کا افتتاح کردیا۔
ڈی جی نادرا احتشام شاہد نے بتایا کہ نادرا مرکز میں شہریوں کی سہولیات کے لیے 20 کاؤنٹرز قائم کیےہیں۔
ڈی جی کے مطابق میگا سینٹر 2 شفٹوں میں صبح 8 سے رات 12بجے تک کام کرے گا اور نادرا میگاسینٹر میں یومیہ 700 شہری استفادہ کرسکیں گے۔