وزیراعظم شہبازشریف پارٹی عہدے سے مستعفی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:31 Second

وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔

شہباز شریف نے استعفیٰ پارٹی قائد نواز شریف کو ارسال کردیا، انہوں نے دو روز قبل پارٹی قائد کو اس فیصلےسےآگاہ بھی کردیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیا گیا جس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائےگا۔

اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا ہے۔

پارٹی کےسیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تمام اراکین مجلس عاملہ کو میٹنگ کا نوٹس ارسال کردیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %