انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:18 Second


انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.12 روپےکا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کی اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %