مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:33 Second

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشاورت سے 11مئی کو ہونے والا جنرل کونسل اجلاس 28مئی کو کرنے کا فیصلہ ہوا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی مشاورت اور تجاویز پر 28 مئی کو پارٹی اجلاس ہو گا۔انہوں نے کہا کہ 28مئی 1998ء کے جوہری دھماکوں کو 26سال مکمل ہونے پر اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق ہوا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %