نئے نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:24 Second

نئے نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے گورنر سے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، سیاسی شخصیات اور حکام نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ شیخ جعفر خان مندوخیل بلوچستان کے 24 ویں گورنر بن گئے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %