0
0
Read Time:12 Second
آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 21 پیسے رہی۔
آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔