بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غور

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا جا سکے، حکومت اگر اس پر قائل ہوجاتی ہے تو جی ایس ٹی میں اضافےکے صرف اس ایک اقدام سے ہی 180 […]

Continue Reading

سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

سکیورٹی فورسز نے پشاور میں انٹیلی جنس آپریشن کر کے دہشتگرد سرغنہ کو ساتھی سمیت ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے 30 اور 31 مئی کی رات پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بنیادوں […]

Continue Reading

پاکستان کو کئی بار ٹیک آف کرتے ہوئے گرا چکے، بس بہت ہوگیا، اسحاق ڈار

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو کئی بار ٹیک آف کرتے ہوئے گرا چکے، بس بہت ہوگیا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو ٹیک آف کرنے کے دوران کتنی بار گرانا ہے، جو ریاست […]

Continue Reading

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد گرفتار

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی ہے، جسے بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن […]

Continue Reading

وفاقی وزیر داخلہ کا حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کے […]

Continue Reading

قومی انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا

قومی انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا،ملک میں موذی پولیو وائرس کے پھیلاو کو روکنے میں ناکامی پر سربراہ قومی انسداد پولیو پروگرام ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی ہوگئے اور اپنا استعفیٰ وزارت صحت کو بھجوا دیا۔ڈاکٹر شہزاد بیگ کو پاکستان میں پولیو کے پھیلاو¿ پر شدید تنقید کا سامنا […]

Continue Reading

پنجاب حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔ یاد رہے کہ […]

Continue Reading

رؤف حسن حملہ کیس: گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا، خواجہ سراؤں کے میک اپ کے باعث شناخت کا امکان بھی کم

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کے زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔ رؤف حسن پر حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کرنے والے […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس کے دوران صوبے کے مسائل پر گفتگو ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال بھی […]

Continue Reading

این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کیس، مصطفی نواز کھوکھر اور پی ٹی آئی امیدوار کے فارم 45 میچ کرگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کیس کے دوران آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر اور پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کے فارم 45 میچ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں اسلام آباد کے حلقے این اے 48 اور 46 میں مبینہ دھاندلی کے […]

Continue Reading