ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ اسرائیل نے ایران کے متعدد ڈرون گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا، گولان کی پہاڑیوں اور شام کے […]

Continue Reading

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی

ذرائع کے مطابق چند روز تک ٹیکس نادہندہ تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا، ان تاجروں کا ٹیکس چند ہزار جبکہ سالانہ آمدن کروڑوں میں ہے۔ ذرائع […]

Continue Reading

پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا تشویش کیساتھ جائزہ لے رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نےکئی مہینوں سے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت […]

Continue Reading

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ ہو گئیں۔ اس موقع پر مریم نواز کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے قائد، ان کے والد نواز شریف، بھائی حسن نواز اور حسین نواز بھی تھے۔ آج کا دن چھانگلہ گلی میں گزارنے کے بعد مریم نواز شام کو واپس مری آئیں گی۔

Continue Reading

جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت پر حملہ کرنیوالا فائرنگ سے زخمی

جیل میں بھارتی دہشت گرد سربجیت پر حملہ کرنے والا فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوٹ لکھپت جیل سے رہائی پانے والا عامر تانبا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عامر تانبا بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر […]

Continue Reading

کراچی کے قریب 2 بسوں میں خطرناک تصادم، 3 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قریب 2 بسوں میں خطرناک تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاڑکانہ مسافروں کو لے جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سپر ہائی وے جوکھیو موڑ پر دو بسوں میں […]

Continue Reading

امن دشمنوں کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں ،ریاست کی ہے، وزیر اعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ صرف سیکورٹی فورسز کی نہیں ہے، امن دشمنوں کے خلاف یہ جنگ ریاست کی جنگ ہے۔وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سانحہ نوشکی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا […]

Continue Reading

پاکستان میں سونا 1100 روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ بھی 943 روپے کم ہوکر 211334 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 11 ڈالر […]

Continue Reading

نوشکی واقعہ: وزیراعظم کی شدید مذمت، رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم شہبازشریف نے نوشکی میں قومی شاہراہ پربس سے مسافروں کے اغوا اور قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے مقتولین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا […]

Continue Reading

ایران کا اسرائیل پر حملے کا خدشہ، بھارتی ایئرلائن کا ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال بند کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز نے آج صبح ایرانی فضائی حدود کا استعمال کرنے سے گریز کیا اور طویل راستہ اختیار کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع […]

Continue Reading