جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کر لیا گیا

کراچی سے حج پر جانے والے پاکستانی عازمین کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر سہولتیں میسر ہوں گی، عازمین کی امیگریشن سعودی عرب کے بجائے کراچی […]

Continue Reading

کابینہ نے مکران ڈویژن میں خصوصی عدالت کے قیام کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے مکران ڈویژن میں اضافی خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مکران ڈویژن میں اضافی خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار ضلع پنجگور، کیچ، گوادر، […]

Continue Reading

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل کو ہوگا جس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بعد ازاںسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

Continue Reading

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 343 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں […]

Continue Reading

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہو گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ […]

Continue Reading

وزیراعظم نے ترقی کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں تاجروں سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران تاجروں سے مدد طلب کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی ترقی کیلئے نجکاری شفاف بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ اس […]

Continue Reading

وزیراعظم نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکوزیشن دیدی ہے۔ چوہدری محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر […]

Continue Reading

مجھے آگ کا دریا عبور کرکے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس […]

Continue Reading

صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کئے جائیں گے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں گوہر علی خان کے نکتہ اعتراض پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ رولز کے […]

Continue Reading

ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر آرہے ہیں، نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا، تمام سیاسی جماعتیں اقتدار میں رہ […]

Continue Reading