اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں عدالت کا کہنا ہے کہ اعلامیہ اس لیے جاری کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد کیلئے پُرعزم […]

Continue Reading

حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع وزارت خوراک کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے برآمد کی اجازت ملنے کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی کرائی تھی، حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی، شوگر […]

Continue Reading

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت سے متعلق ایک نیا انکشاف کیا ہے۔ ڈی سی کوئتہ کے مطابق شہر کے متعدد پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھجوا کر مرغی خریدتے اور مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔ مرغی کے گوشت […]

Continue Reading

وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ ارکان کےاختیارات کے ناجائز استعمال اور شکایات کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوپیش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ وزیراعلیٰ […]

Continue Reading

پنجاب: بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے 29 اپریل تک صوبے میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پر پیشگی اقدامات کی ہدایات کرتے ہوئے نکاسی آب کے لیے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈی واسا کو متحرک رہنے کا حکم […]

Continue Reading

اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی آر کے اندراج کو 100 فیصد یقینی بنانے کا حکم […]

Continue Reading

اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔راست بازی، مستقل مزاجی اور اپنے آپ کو ہر چیلنج کے لیے تیار رکھنا ہی زندگی میں کامیابی کی ضمانت ہے،باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرے کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے،مشکلات […]

Continue Reading

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری روزجمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 71971.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔گزشتہ روز مجموعی طور پر 54 کروڑ 11 لاکھ 44 ہزار 650 حصص کا کاروبار ہوا […]

Continue Reading

پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی

رواں مالی سال پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024 میں امریکا سے درآمدات کا حجم 8 […]

Continue Reading

وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ ارکان کےاختیارات کے ناجائز استعمال اور شکایات کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوپیش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ وزیراعلیٰ […]

Continue Reading