پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا

آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے بعد 68 ہزار 229 تک جا پہنچا۔ دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسےکا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز […]

Continue Reading

کابینہ نے سابق نیول چیف کو غیر ملکی ایوارڈ وصولی کی اجازت سمیت 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے صدر ایس ایم ای بینک کے استعفے اور نئے صدر کے تقرر کی منظوری دی جبکہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے اکنامک پالیسی اسٹیٹمنٹ کی منظوری […]

Continue Reading

لاہور ہائی کورٹ کے 5 ججز کو مشکوک خطوط ملنے کی سی ٹی ڈی کی ٹیم نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے 5 ججز کو مشکوک خطوط ملنے کی سی ٹی ڈی کی ٹیم نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق پانچوں خطوط راولپنڈی اور اسلام آباد کے پتے سے لاہور بھجوائے گئے، سی ٹی ڈی کی ٹیم تحقیقات کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے […]

Continue Reading

قومی اسمبلی میں اکنامک پالیسی اسٹیٹمنٹ پیش کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر ایس ایم ای بینک طاہر حسین کے استعفے اور نئے صدر کے تقرر کی منظوری دی گئی جبکہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے اکنامک پالیسی اسٹیٹمنٹ کی منظوری بھی […]

Continue Reading

ریسٹ کر رہا ہوں ،ریسٹ از دی بیسٹ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریسٹ کر رہا ہوں ،ریسٹ از دی بیسٹ،موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، 19 کیسز ہیں اور انشاءاللہ بہتری ہو گی۔ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ججزکو لکھے گئے […]

Continue Reading

ورنٹوائیرپورٹ پر گرفتار پاکستانی فضائی میزبان حناثانی کی گرفتاری بارے مزید اہم انکشافات

ورنٹوائیرپورٹ پر گرفتار پاکستانی فضائی میزبان حناثانی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ،ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ غیر قانونی طور پر لے جانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آج نیوز کے مطابق پاکستانی ائیرہوسٹس کے حوالے سے کینیڈا بارڈر سروس […]

Continue Reading

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق

بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شرح نمو میں اضافے اور معیشت نے ترقی دکھانا شروع کردی ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دگنا اور بتدریج اضافہ ہوگا جب کہ اگلے مالی سال مہنگائی میں 11 فیصد کمی متوقع ہے۔ پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے […]

Continue Reading

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت میں پیش ہوئے اور رپورٹ جمع کرائی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ وزارت داخلہ سے آئے تو ہیں، اب دیکھتے ہیں کیا لائے ہیں؟ عدالت نے وزارت داخلہ کی رپورٹ […]

Continue Reading

صدر مملکت سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے ملاقات کی۔ آصف علی زرداری نے رابعہ شفیق کو بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعیناتی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نامزد ہائی کمشنر کاروباری […]

Continue Reading

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے معمولی جھٹکے […]

Continue Reading