وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

وزیراعظم عمرے کی سعادت حاص کرنے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور انہوں نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی دعا کی۔ یہ بھی […]

Continue Reading

پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، انسداد اسموگ سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے مہم چلاٸی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولراٸز […]

Continue Reading

لاہور: چمڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور کے علاقے شاہین آباد شیراکوٹ میں چمڑا فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آتشزدگی کے باعث 25 افراد فیکٹری میں پھنس گئے تھے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، امدادی کاموں میں ریسکیو کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا۔

Continue Reading

بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ، پنجاب کے رہائشی 2 مغوی کراچی سے بازیاب

بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر اغواء کیے گئے پنجاب کے رہائشی 2 افراد کو کراچی سے بازیاب کرالیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں اے سی ایل سی اور سی پی ایل سی کی جناب سے کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں سائٹ ایریا میں 2 مغویوں کو بازیاب […]

Continue Reading

چینی انجینئرز کو لے کر جانے والی گاڑی بلٹ اور بم پروف نہیں لگتی‘ انکوائری رپورٹ میں انکشاف

بشام حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینئرز کو لے کر جانے والی گاڑی بلٹ اور بم پروف نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ بظاہر چینی باشندوں کو […]

Continue Reading

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام کمپنیوں نے نہ صرف اسمارٹ موبائل فون کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے بلکہ بٹنوں والے فون جس میں فیچرز فونز بھی شامل ہیں اس میں بھی 100روپے سے لے کے 500 روپے تک کی کمی کی ہے۔ […]

Continue Reading

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو ملنے والے مشکوک خط کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مشکوک خط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے علاوہ سپریم […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر بات چیت بھی کی گئی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی نیوی کا شہر ہے، کراچی ساحل پر ہونے کے باعث اس کو ہم میری ٹائم شہر کہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیوی کی سندھ میں تعلیم اور […]

Continue Reading

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ میں کھانے میں زہر یا فلور کلینر دینے کے شواہد نہیں ملے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ میں کھانے میں زہر یا فلور کلینر دینے کے شواہد نہیں ملے،بشریٰ بی بی کے طبی معائنے پر تشویشناک علامت سامنے نہیں آئی۔پمز ہسپتال کے 4 سینئر ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا جن میں ڈاکٹر عائشہ […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکوٹ کی زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکوٹ نے زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی پاسپورٹ جاری اور نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی، زین قریشی کی جانب سے وکیل سید علی بخاری […]

Continue Reading