ملک کی معاشی کمر ٹوٹ چکی مگر فیصلہ سازوں کو سمجھ نہیں آرہی، مزمل اسلم
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی کمر ٹوٹ چکی مگر فیصلہ سازوں کو سمجھ نہیں آرہی۔ اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کو 90 فیصد مینڈیٹ دیا، خیبرپختونخوا کو سینیٹ کے انتخابات سے محروم رکھا گیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم […]
Continue Reading