چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نےملاقات کی۔

سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سید خورشید احمد شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید خورشید احمد شاہ نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو پارلیمانی و انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %