اسلام آباد: لیڈی ہیڈ کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:28 Second

اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل روبینہ شہباز گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوئیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق روبینہ شہباز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال منتقل کی گئیں، جو اسپتال پہنچ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل روبینہ شہباز کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ادا کی جائے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %