پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔

صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔

پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے بعد یہ پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس ہو گا۔

روایت کے مطابق مشترکہ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے اعلیٰ اور گورنر شریک ہوتے ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سفراء اور اہم شخصیات کی شرکت اور خطاب کی روایت بھی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %