0
0
Read Time:16 Second
لاہور کے علاقے شاہین آباد شیراکوٹ میں چمڑا فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
آتشزدگی کے باعث 25 افراد فیکٹری میں پھنس گئے تھے۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، امدادی کاموں میں ریسکیو کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا۔