پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، انسداد اسموگ سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے مہم چلاٸی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولراٸز کیا جائے، تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم اور سالانہ معائنہ ہوگا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %