وزیراعظم محمد شہبازشریف شہدا لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید اورکیپٹن محمد احمد بدرشہید کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے آج راولپنڈی اور تلہ گنگ جائیں گے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج(پیرکو) شہدا لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بدر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے راولپنڈی اور تلہ گنگ جائیں گے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے بہادری سے مقابلہ […]
Continue Reading