وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ماسکو میں حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ماسکو میں گزشتہ روز ہونے والے حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان روس کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعظم نے ماسکو میں ہونے والے اس بزدلانہ حملے کی پر زور مذمت کی […]

Continue Reading

محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ چیئرمین پی سی بی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہر یار خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا […]

Continue Reading

پاکستان کا غیرملکی اقتصادی امداد کا ہدف کم ہوگیا

رواں مالی سال کیلئے مقرر غیر ملکی اقتصادی امداد کا ہدف کم ہو گیا۔ اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں فارن اکنامک اسسٹنس (ایف ای اے) کا ہدف 17.62 ارب ڈالر تھا، ایف ای اے ہدف کم کرکے 11 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

Continue Reading

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: علی امین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ کے علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت قبل […]

Continue Reading

ضمنی انتخابات: 5 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ مکمل

ضمنی انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ کا عمل مکمل ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی۔ این اے 119 سے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ علی پرویز اور شہزاد فاروق سمیت 12 امیدواروں […]

Continue Reading

امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جاری ہے اور اب مزید تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، مظفر بطور گن مین مرکزی ملزم کے بیٹے کی شادی میں شریک رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر کو قتل کی واردات […]

Continue Reading

لاہور ہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست خارج کر دی

لاہور لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی،لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری شبیر اسماعیل کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر اراکین اسمبلی […]

Continue Reading

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا۔کیس تاخیر سے مقرر ہونے کی وجہ سے شوکت عزیز صدیقی کی عمر 62 سال پوری ہو چکی ہے، عمر پوری […]

Continue Reading

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

Continue Reading

افغانستان کی خودمختاری کا احترام ہے، 18 مارچ کو کارروائی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہےکہ پاکستان نے 18 مارچ کی کارروائی افغان عوام اور فوج کے خلاف نہیں کی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ 18 مارچ کے آپریشن کی آپریشنل تفصیل میں نہیں جاؤں گی ، پاکستان نے […]

Continue Reading