کبیر والا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

موضع کوٹلہ سید کبیر بستی حسین آباد معمولی تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر تین ملزمان نے فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ۔ مقتول کی شناخت زاہد ولد حقنواز قوم بھٹہ کمہار سکنہ حسین آباد کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر […]

Continue Reading

سوئی ناردرن کی سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست

سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی ایس) نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسری بار اضافہ مانگ لیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کرتے ہوئے گیس کی قیمت 4489 روپے فی ایم ایم بی […]

Continue Reading

عرفان صدیقی نے عمران خان کے جیل میں ہونیوالے اخراجات کا ریکارڈ مانگ لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ 179 دنوں میں بانی پی ٹی آئی سے 65 افراد […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ سندھ کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کےحقوق کے تحفظ کی بات کی، […]

Continue Reading

چیئر مین پی سی بی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پی سی بی سلیکشن کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی، سلیکشن کمیٹی کا کوئی چیئرمین نہیں ہوگا، پی سی بی سلیکشن کمیٹی کو […]

Continue Reading

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی صدارت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپ دی

وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی صدارت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپ دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہفتے کو جاری کیا گیا قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے سات کمیٹیاں تشکیل دی تھیں اور سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ خود اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی […]

Continue Reading

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے تاجر رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے […]

Continue Reading

یوم پاکستان پریڈ میں لڑاکا طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ، چاروں صوبوں کی ثقافت بھی اجاگر کی گئی

یوم پاکستان پریڈ میں لڑاکا طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ، چاروں صوبوں کی ثقافت بھی اجاگر کی گئیپریڈ میں جنگی ہتھیاروں کی نمائش کے ساتھ ساتھ پاکستان ائیرفورس کے جدید ترین طیارے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیاپریڈ میں جنگی ہتھیاروں کی نمائش کے ساتھ ساتھ پاکستان ائیرفورس کے جدید ترین طیارے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ […]

Continue Reading

یقین ہے رکاوٹیں عبور کرلیں گے، ہم مہنگائی پر قابو پالیں گے، صدر اور وزیراعظم کا پیغام

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ ہم متحد ہو کر تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے۔ یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پوری قوم جمہوریت، انصاف اور مساوات کیلئے اپنےعزم کا اعادہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو ہر قسم کی […]

Continue Reading

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر مریم نواز کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے اس واقعے کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔ مریم نواز نے پتنگ بازی کی روک تھام میں ناکامی پر اظہارِ برہمی کیا اور کہا ہے کہ […]

Continue Reading