عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ […]

Continue Reading

بانیٔ پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کو بات کرنے سے روکتے رہے

بشریٰ بی بی آج جیل میں عدالت میں پیش ہونے آئیں، اس موقع پر بانیٔ پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے بات کرنے سے روکتے رہے، وہ بشریٰ بی بی کا بازو پکڑ کر انہیں پیچھے لے گئے۔ بشریٰ بی بی نے کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ […]

Continue Reading

عمر ایوب بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ اس موقع پر پولیس نے عمر ایوب سے کہا کہ آپ کی گاڑی اڈیالہ جیل میں نہیں جا سکتی۔ عمر ایوب نے جواب دیا کہ میرے پاس ملاقات کے لیے عدالتی حکم نامہ ہے۔ اس کے ساتھ […]

Continue Reading

آفتاب خان شیرپائو کا غزہ جنگ بندی بارے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم

قومی وطن پارٹی کےمرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپائو نے غزہ جنگ بندی بارے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں قرارداد کی منظوری کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کی منظوری ایک […]

Continue Reading

وفاقی وزیرداخلہ کاتربت نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےتربت نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ایک سانحہ سے بچایا۔ منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بہادری سے […]

Continue Reading

حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر، وزیراعظم کو بریفنگ میں انکشاف

اسلام آباد: ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل […]

Continue Reading

لیسکو نے پولیس اور ایف آئی اے کے ساتھ ملکر بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی، سوا کروڑ کا جرمانہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی۔ لیسکو ترجمان کے مطابق فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی، لیسکو نے ایف آئی اے اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری […]

Continue Reading

پشاور: سنی اتحاد کونسل خواتین کی مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں، تفصیلی فیصلہ جاری

پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لاجر بینچ نے 14 مارچ کو مختصر فیصلہ سنایا تھا۔ عدالت نے تفصیلی فیصلے […]

Continue Reading

خاتون کی قابل اعتراض تصاویر پھیلانے کا کیس، ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔ عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کرنے کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ […]

Continue Reading

صدر مملکت کا پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران کیلئے ملٹری ایوارڈز کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسروں اور […]

Continue Reading