اڈیالہ جیل: سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں آج سے ملاقاتیں دوبارہ بحال ہو گئی […]

Continue Reading

وزیرِاعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات جاری

وزیرِاعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔ وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہو رہی ہے۔ اس ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف، اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور سپریم کورٹ […]

Continue Reading

پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز

پراسیکیوٹر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویزدیدی،پنجاب میں نافذ العمل قوانین پتنگ بازی کی روک تھام کےلئے ناکافی ہیں۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سزا کم ہونے سے پتنگ بازی […]

Continue Reading

پاکستان میں چینی شہریوں، منصوبوں اوراداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اپنے چینی بھائیوں کے ساتھ مل کرکام کرتے رہیں گے ، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بشام کے قریب ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد حملے کے بعد چینی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے جس میں پانچ چینی شہریوں کی جانوں کا ضیاع ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں […]

Continue Reading

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس سے زائد اضافہ، کاروبار تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر کاروبار کا اختتام ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبارکا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 66 ہزارکی سطح عبورکرگیا، کاروبار کے دوران انڈیکس میں مزید 175 پوائنٹس اضافہ ہوا اور انڈیکس 66 ہزار […]

Continue Reading

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو وزیراعظم آفس طلب کرلیا جس میں حکام کو ایکشن پلان ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

Continue Reading

لاہور: مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

مخصوص دکانوں اور اسکول سے یونیفارم اور کتابوں کی خریداری کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ لاہور کے سی ای او ایجوکیشن نے تمام نجی اسکولوں کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نجی اسکولوں کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ والدین کو مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں […]

Continue Reading

6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔ آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے بااختیار کمیشن بنا کر انکوائری کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست […]

Continue Reading

سرگودھا میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی تعمیر کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا

سرگودھا ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔سابق رکن صوبائی قومی اسمبلی مہر دستگیر خان لک نے کہاکہ پرانی عمارت کو گرا کر جدید سہولتوں سے آراستہ کارڈیالوجی ہسپتال قائم کیا جارہا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ سرگودھا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے جو […]

Continue Reading

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے لیے اسکیم […]

Continue Reading