پتنگ بازی نہ رک سکی، ڈور گلے میں پھرنے سے ایک اور شہر ی زخمی

لاہور سمیت پنجاب میں پتنگ بازی نہ رک سکی ،پتنگ بازوں نے انتظامیہ کے دعووں کو ہوا میں اڑا دیا،لاہور میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے ایک اور شہر ی زخمی ہو گیا۔بتایاگیا ہے کہ فیروز پور روڈ پر نشتر کالونی میں واپڈا کا ملازم پتنگ کی دوڑ پھرنے سے زخمی ہوگیا ۔رضوان […]

Continue Reading

میرے سینیٹ کے کاغذات روکنے کیلئے ایک کے بعد ایک جھوٹے اور ناجائز بہانے بنائے گئے، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے کہا ہے کہ میرے سینٹ کے کاغذات روکنے کے لیے ایک کے بعد ایک جھوٹے اور ناجائز بہانے بنائے گئے اور جب کچھ نہ بنا تو بات تصدیق ٹھیک نہ ہونے تک آگئی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں […]

Continue Reading

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان آج بھی جاری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی گونگ تقریب میں شرکت کی اور روایتی گھنٹی گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 165پوائنٹس کے ساتھ 67307 پوائنٹس کی نئی بلند […]

Continue Reading

دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائینگے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آکر چینی سفیر اور شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیںشانگلہ: چینی […]

Continue Reading

پرویز الہٰی کو مزید چند دن اسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، اسپتال ذرائع

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی کا بلڈ پریشر، شوگر نارمل ہے۔ پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم آج دوبارہ پرویزالہٰی کا معائنہ کرے گی، پرویزالہٰی کو مزید چند دن اسپتال […]

Continue Reading

پاک چین تعاون سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: چینی سفارتخانہ

چین کے سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ یہ بات چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سامنے آئی ہے۔ بیان میں چین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سماجی اور […]

Continue Reading

شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 164میں ضمنی انتخاب کے لئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ۔ عام انتخابات میں پی پی 164سے شہباز شریف نے فتح حاصل کی تھی اور ان کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست پاس رکھنے کے باعث […]

Continue Reading

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کے قابلے میں روپے کی قدر بڑھی ہے۔مرکزی بینک نے رپورٹ کیا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 8.021 ارب […]

Continue Reading

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگردوں حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

سکیورٹی ذرائع نے پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت حملے میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا، تربت حملے میں دہشتگردوں سے ایم 32 ملٹی شاٹ گرنیڈ لانچ، ایم 16/اے 4، نائٹ تھرمل وژن اور دیگراسلحہ […]

Continue Reading