اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایت برداشت نہیں کروں گی: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیاء کا اعلیٰ معیار یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایت برداشت نہیں کروں گی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم اور مانیٹرنگ پر اجلاس ہوا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ وفد نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری […]

Continue Reading

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی چیلنج

سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی، اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، اس موقع […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواست دائر، شہری کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس کے ایکس کی بندش سے متعلق استفسار پر وکیل نے بتایا کہ17 فروری سے حکومت نے ایکس پر پابندی […]

Continue Reading

ق لیگ ،آئی پی پی کا آصف زرداری کی حمایت کااعلان،ایم کیو ایم نے مہلت مانگ لی

صدارتی انتخاب،ق لیگ او ر آئی پی پی کا آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان،ایم کیو ایم نے مہلت مانگ لی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مشترکہ کمیٹی نے ق لیگ کے چوہدری سالک اوراستحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقاتیں کیں اور آصف علی زرداری کو ووٹ دینے اور ان کی […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کا دواؤں اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت متعدد اشیاء پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک، دواؤں، پیٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایف بی آر کو کئی درجن اشیاء کو جنرل سیلز ٹیکس کی 18 […]

Continue Reading

9 مئی واقعات پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: بلاولاگر ہم سیاست کے دائرے میں رہ کر سیاست نہیں کریں گے تو باقی اداروں سے بھی امی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 مئی واقعات کی عدالتی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ گزشتہ دنوں محمود اچکزئی کہہ رہے تھے قرارداد پاس کریں کہ سیاست میں […]

Continue Reading

صدارتی انتخاب: آصف زرداری و محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری اور بزرگ سیاستداں محمود خان اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی پر کوئی […]

Continue Reading

صدارتی الیکشن: خیبرپختونخوا اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی تحریک منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صدارتی الیکشن کے لیے اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صدارتی الیکشن کے لیے کے پی اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی تحریک پیش کی۔ پیپلز پارٹی […]

Continue Reading

بلاول بھٹو زرداری نے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت

یئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلا وجہ صدارتی انتخاب کو متنازع بنایا جارہا ہے،، محمود خان اچکزئی صدارت کے امیدوار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کروں گا کہ وہ ایکشن لیں. قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے […]

Continue Reading