سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخواہ میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے
پاک فوج کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں دو مقامات پردوران آپریشن 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں دو مقامات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ […]
Continue Reading