اپوزیشن کے شور شرابے میں 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرار داد منظور
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور کاغذات پھاڑ کر پھینک دیے۔ اس دوران اسپیکر ایاز صادق برہم ہوگئے اور […]
Continue Reading