راولپنڈی میں ٹیچر کا نویں جماعت کے طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر نے نویں جماعت کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کے والد کی مدعیت میں تھانہ صادق آباد مں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیچر نے بیٹے دانیال پر ڈنڈوں سے تشدد کیا۔

والد کا کہنا ہے کہ تشدد سے بیٹے کی گردن کے مہرے شدید متاثر ہوئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کا میڈیکل بھی کرایا جارہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %