پاک چین تعاون سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: چینی سفارتخانہ

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:39 Second

چین کے سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔

یہ بات چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سامنے آئی ہے۔

بیان میں چین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیے
چین کا شانگلہ میں چینی باشندوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
چینی سفارت خانے کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

بیان میں چین کے سفارت خانے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لیے بھی پُرعزم ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %