وزیراعلیٰ سندھ کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:30 Second

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کےحقوق کے تحفظ کی بات کی، ملک بھر میں اقلیتوں کو اپنی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا ہے کہ صوبے بھر میں تمام ہندو ملازمین کو تنخواہ، پنشن سمیت تمام الاؤنس ہولی سے قبل جاری کیے گئے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %