محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:23 Second

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

چیئرمین پی سی بی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہر یار خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔محسن نقوی نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %