وکیل اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت جیل حکام نے رپورٹ پیش کی ہے۔

جیل حکام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ہے۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %