ڈاکٹرعثمان انور کی پنجاب پولیس کے برانڈ ایمبیسیڈر شاداب خان کو پی ایس ایل سیزن 09 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:35 Second

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے برانڈ ایمبیسیڈر شاداب خان اور ان کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل سیزن 09 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے ایمبیسیڈر ڈی ایس پی شاداب خان کی ٹیم کا پی ایس ایل فائنل جیتنا محکمہ پولیس کے لئے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے حال ہی میں شاداب خان کو پنجاب پولیس کابرانڈایمبیسیڈر مقرر کیا تھا،اسلام آباد یونائیٹڈکے کپتان شاداب خان کو پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کا اعزازی عہدہ بھی دیا گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %