لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کے خلاف دائر درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سیکرٹری پراسیکیوشن کی جانب سے67 پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا ۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے پراسیکیوٹرز کی درخواست پر منگل کو عبوری حکم جاری کیا ہے۔سیکرٹری پراسیکیوشن نے مقدمات کے چالان بروقت عدالتوں میں جمع نہ کروانے پر 67پراسیکیوٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری کیے تھے جس پر پراسیکیوٹر نے شوکاز نوٹسز جاری کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %