0
0
Read Time:28 Second
وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج(پیرکو) شہدا لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بدر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے راولپنڈی اور تلہ گنگ جائیں گے۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بدر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کے لئے آج راولپنڈی اور تلہ گنگ جائیں گے۔\932