وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شمالی وزیرستان میں بزدلانہ دہشت گردی کے حملے کی مذمت

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:24 Second

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں 7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے ہیں۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کی تمام اقسام واشکال کے خاتمے کے لئے متحد ہیں۔ ایسی بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑپھینکنے کے ہمارے عزم اور ارادوں کو غیر متزلزل نہیں کر سکتیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %