پاکستان ریلوے نے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:34 Second

پاکستان ریلوے نے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی۔ ترجمان کے مطابق ڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے،مال گاڑی کو انتہائی طاقتور انجن جی ای یو 40 کے ذریعے چلایا گیا۔

ترجمان کے مطابق مال گاڑی کراچی سے 3000 ہزار ٹن سے زائد مال لوڈ کر کے کوٹری لے کر گئی۔ٹرین 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک گئی جبکہ اوسط رفتار 38 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔ ترجمان کے مطابق ٹرین 94 بائس وہیلر ٹرکوں سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے،مال گاڑی سے روڈ ٹریفک پر لوڈ میں کمی آئے گی جس سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی واقع ہو گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %