کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں آتشزدگی، ہیڈ کانسٹیبل، اہلیہ اور 6 بجے جھلس گئے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:25 Second


کراچی: سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس کے اخراج سے آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق کوارٹر میں آتشزدگی سے ہیڈ کانسٹیبل، اہلیہ اور 6 بچے جھلس گئے، زخمی پولیس اہلکار، اہلیہ اور دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، جھلس کر زخمی چار بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس کے مطابق آگ لگنے سے گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %