پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:24 Second

آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہ دیں، شرپسند عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %