وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معذور نوجوان کی اپیل پر ایکشن

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیا۔

ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک وہیل چیئر اور تحائف پیش کیے۔

ملک ظہیر اقبال چنڑ نے احمد رضا کی مریم نواز کے ساتھ ویڈیو کال پر بات بھی کروائی۔

مریم نواز نے احمد رضا کو نوکری دینےکا وعدہ کرتے ہوئے اسے اپنا فون نمبر بھی دیا تاکہ اسے جب بھی ضرورت ہو تو مدد کے لیے کال کر سکے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %